خیبر پختونخوا خبریں

پشاور میں چھٹی کلاس کی طالبہ سے ناراضگی پر پانچویں جماعت کے طالبعلم نے خودکشی کرلی

  • پشاور:(آئی این پی ) نجی اسکول میں پانچویں جماعت کے طالبعلم نے چھٹی جماعت کی طالبہ کے ساتھ ناراضگی کے بعد خود کو گولیاں مار کر خودکشی کرلی۔ پشاور کے علاقے گل بیلہ کے نجی اسکول میں پانچویں جماعت کے طالبعلم سلمان نے چھٹی جماعت کی طالبہ سے ناراضگی کے بعد طیش میں آکر اسکول […]

  • شمالی وزیرستان ، دتہ خیل میں بم دھماکہ ، سیکیورٹی اہلکار شہید، ایک شدید زخمی

    پشاور (آئی این پی) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہایک شدید زخمی ہوگیا ،زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے کاکڑی وام میں سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا […]

  • ڈیرہ اسماعیل خان،اے این ایف کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار، 74کلو ہیروئن برآمد

    ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے شورکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان گرفتار کر لئے، ملزمان کے قبضے سے 74کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے ڈیرہ اسماعیل کے علاقے شورکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک کو چیکنگ کیلئے روکا۔چیکنگ کے دوران ٹرک […]

  • مینگورہ:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، مبینہ دہشت گرد گرفتار

    مینگورہ(آئی این پی )محکمہ انسداد دہشتگردی ملاکنڈ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے سیکیوررٹی فورسز پر حملہ کرنے والے مبینہ دہشتگرد خورشید کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی مینگورہ سوات میں کی گئی، جس میں مبینہ دہشتگرد خورشید احمد کو گرفتار کیا گیا ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق خورشید نے سوات میں کشیدگی […]

  • نوشہرہ:سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد گرفتار

    نوشہرہ(اے پی پی)نوشہرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن خوشحال کالونی اور حکیم آباد میں پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن 20 مشتبہ افراد گرفتار جن میں 11غیر قانونی افغان مہاجرین بھی شامل ہے۔ڈی پی او نوشہرہ واحد محمود کے مطابق سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں ایلٹ فورس لیڈی پولیس حساس اداروں بم ڈسپوزل […]

  • سٹیشنری کی مد میں بچت ، کے پی کے اسمبلی کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ

    پشاور:(اے پی پی)خیبرپختونحوا اسمبلی نے سٹیشنری کی مد میں بچت کے لئے اسمبلی کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا ۔ اسمبلی ہال میں ایم پی ایز کیلئے 130سے زائد کمپیوٹر نصب کر دیئے گئے ۔ ارکان اسمبلی صرف ایک کلک پر تمام ریکارڈ دیکھ سکیں گے ۔۔۔خیبرپختونخوا اسمبلی اپنا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے والی ایشیا کی […]