خیبر پختونخوا خبریں

پشاور سے گرفتاردہشت گرد کو 21سال قید کی سزا

  • پشاور(آئی این پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے پشاور سے گرفتاردہشت گرد کو 21سال قید کی سزاسنادی۔ دہشت گرد کا تعلق خیبرایجنسی سے ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق یونس نامی دہشت گردکو 15 اکتوبر 2015 کو پشاور سے گرفتارکیاگیاتھا۔ جس کے قبضہ سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزم کوانسداددہشتگردی کی عدالت میں پیش کیاگیا۔عدالت […]

  • مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم

    ٹھٹھہ (آئی این پی)مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم ہوگئی ،چائنا کٹنگ کر کے چھوٹے چھوٹے پلاٹ فروخت کر دیے ۔ عیدگاہ کے قریب واقع مکلی کے تاریخی قبرستان میں قبضہ مافیاسرگرم ہونے سے اب شہریوں کواپنے پیاروں کی تدفین کے لیے دوگززمین ملنا تو درکنار جن شہریوں کے پیاروں کی قبریں […]

  • خیبر پختونخوا کے لئے اقبال ظفر جھگڑا کی بطور گورنر تقرری خوش آئند ہے:شیر احمد خان

    پشاور۔( اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع کوہاٹ کے صدر شیراحمد خان بنگش ’ تحصیل ناظم ملک تیمور خان ’ پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر رشید احمد پراچہ اور ضلعی کونسلر فیاض احمد بھولو نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں صوبہ خیبرپختونخوا کے لئے اقبال ظفر جھگڑا کی بطور […]

  • وفاق خیبر پختون خوا کو4 سال میں70ارب کے بقایا جات دیگا

    اسلام آباد:(اے پی پی)وفاق اورخیبرپختونخوا حکومت کے درمیان دہائیوں پرانے نیٹ ہائیڈل منافع کے بقایاجات سمیت توانائی کے شعبے میں تصفیہ طلب معاملات طے پاگئے ہیں، وفاق 4 سال میں خیبرپختونخوا کو 70 ارب روپے کے بقایا جات اداکرے گا، بجلی کی پیداوار کے لیے گیس کی فراہمی سے متعلق صوبائی حکومت کو مخصوص حق […]

  • پشاورمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام؛ کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

    پشاور:(اے پی پی) کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے رنگ روڈ کے قریب باڑہ چوک پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ پشاورمیں رنگ روڈ کے قریب باڑہ چوک پرناکہ بندی کرکے سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد گل منان کو گرفتارکرلیا۔ […]

  • میاں صاحب کو کپتان بننا چاہیئے تھا ، غلطی سے سیاستدان بن گئے :عمران خان

    پشاور: (آئی این پی )عمران خان کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کو کرکٹ کا کپتان بننا چاہیے تھا غلطی سے سیاستدان بن گئے،ہماری جنریشن فیل ہوگئی کوئی بڑا لیڈر سامنے نہیں آیا ۔ پشاور یونیورسٹی میں لیڈرشپ کے موضوع پر لیکچر دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بڑا لیڈر جھوٹا ، بزدل […]