کالم اسداللہ غالب

عمران کے بارے میں چند یادیں

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    عمران کے بارے میں چند یادیں جب عمران کرکٹ میں آیا تو تب سے میری اس کی شناسائی ہے۔اس سے قربت کی وجہ یوسف صلی اور موبی کی مشترکہ دوستی ہے۔موبی کے ذکر سے عمران کی کتاب بھری ہوئی ہے۔صلی کے گھر میں نے عمران کا کرکٹ پر ایک انٹرویو کیا۔ میں کرکٹ کی ابجد […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    جب نواز شریف میرے سامنے سلیکٹڈ بنے

    جب نواز شریف میرے سامنے سلیکٹڈ بنے مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو طعنہ دیاہے کہ اگر انہوں نے سلیکٹڈ ہی بننا تھا تو اس کا سبق وہ عمران خان سے لیتے،اس پر بلاول بھٹو نے گرہ لگائی ہے کہ سلیکٹڈکا لفظ انہوں نے ایجاد کیا تھا اس لیے وہی بہترجانتے ہیں اسے کس […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    وکٹری تقریر میں مسئلہ کشمیر کا ذکر اوراس کے حل کا فارمولہ

    وکٹری تقریر میں مسئلہ کشمیر کا ذکر اوراس کے حل کا فارمولہ عمران خان نے وکٹری تقریر میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کیا،جس پر اخباری رپورٹوں کے مطابق کشمیری لیڈروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے کہ کسی پاکستانی متوقع حکمران نے اس مسئلے کو اقتدار میں آنے سے قبل ہی اپنے ایجنڈے کا حصہ […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    دھاندلی تو عمران خان کے خلاف ہو گئی

    دھاندلی تو عمران خان کے خلاف ہو گئی پچیس جولائی کو پولنگ ہوئی۔اب دس روز گزر چلے ہیں۔ عمران خان حکومتیں تشکیل نہیں دے سکا۔بڑا شور تھا کہ خلائی مخلوق اس کی مدد کر رہی ہے۔ کسی نے فوج کی طرف انگلیاں اٹھائیں تو فوج نے کہا کہ وہ خدائی مخلوق ہے۔ اگر یہ خلائی […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    پاکستان میں نئی منتخب حکومت اور امریکہ کا نیا دباؤ

    پاکستان میں نئی منتخب حکومت اور امریکہ کا نیا دباؤ ٰایک سانس میں امریکہ نے عمران خان کو الیکشن میں کامیابی پرمبارک باد دی اور دوسرے سانس میں پاکستان کے لئے امداد میں پانچ گنا کٹوتی کرتے ہوئے اسے پندرہ کروڑ کر دیا، ویسے یہ کوئی امداد نہیں بلکہ ان اخراجات کی ادائیگی ہے جن […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    پاکستان کی نئی حکومت پر کشمیریوں کے خون کے چھینٹے

    پاکستان کی نئی حکومت پر کشمیریوں کے خون کے چھینٹے یہ عجب ستم ظریفی ہے کہ ادھر بھارتی ویر اعظم نے عمران خان کو مبارکباد ی کافون کیاا ور باہمی تعلقات کی خرابیوں کو دور کرنے کا عندیہ دیا، دوسری طرف عمران خان نے اپنی وکٹری تقریر میں کشمیر کو کورا یشو قرار دیا اور […]