کالم عمار چوہدری

ہتھوڑا کمزور ہے…عمار چودھری

  • دیوار اگر نہیں ٹوٹ رہی تو ہتھوڑا مضبوط کرنا ہو گا۔ یہ بات کچھ لوگوں کوسمجھ نہیں آ رہی۔ وہ چاہتے ہیں دیوار پر ضرب لگانے والوں کی کمزوری کو عیاں نہ کیا جائے‘ ہتھوڑے کے نقائص کو سامنے نہ لایا جائے بلکہ دیوار کو برا بھلا کہا جائے‘ اس کے عیب نکالے جائیں‘ اسی […]

  • کیا واقعی…عمار چودھری

    میں بہت دیر تک کوئی خبر تلاش کرتا رہا کہ شاید عمران خان نے تحریک انصاف کے مقتول رکن اسمبلی سردار سورن سنگھ کی آخری رسومات میں شرکت کی ہو یا وہ اظہار افسوس کے لئے ان کے کسی عزیز سے ملے ہوں۔ خبر ہوتی تو ملتی۔ ان کے لئے غالباً پارٹی کا یوم ِ […]

  • اللہ دے اور بندہ لے!…عمار چودھری

    کچھ لوگ چاہتے ہیں آپ بس انہیں عمران خان کے قصیدے سناتے رہیں۔ موصوف کی غلطیوں سے صرف ِنظر کر کے اچھائیوں پر واہ واہ کریں۔ وہ تین سال میں پارلیمنٹ میں کتنی مرتبہ گئے ؟ اس پر تنقید مت کریں۔انہوں نے جاندار اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کیا‘ اس پر بھی آنکھیں بند رکھیں۔ […]

  • پانامہ سے خیبرپختونخوا تک .÷.. عمار چودھری

    25مارچ کو دی رائیٹرز میں ایک سٹوری چھپی۔ یہ کوئی سیاسی چٹخارا تھا، نہ بھڑکتا ہوا سکینڈل؛ چنانچہ بغیر کوئی تاثر چھوڑے سب کے سروں سے گزر گئی۔ سٹوری میں بتایا گیا تھا کہ جنوبی ایشیا کے ڈیڑھ ارب افراد کو کس قدر شدید قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ آفات سیلاب، زلزلے […]

  • دودھوں نہائیں‘ پوتوں پھلیں !…عمار چودھری

    گوئبلز کا ایک فقرہ بہت معروف ہے ‘جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے۔بعض لوگ کسی بات کو اتنی مرتبہ دہراتے ہیں کہ وہ جھوٹ بھی ہو تو بھی سن سن کر سچ لگنے لگتی ہے۔ دیکھا جائے تو مخصوص طبقے نے تیل کی قیمتوں پر پراپیگنڈے کے حوالے سے گوئبلز کے تمام ریکارڈ توڑ […]

  • یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے…عمار چودھری

    را کے حاضر سروس افسر کی گرفتاری بھارت کے لئے بہت بڑا دھچکہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے سانپ سونگھ چکا ہے۔ اس کا میڈیا بھی قوت گویائی کھو چکا ہے۔ وہی میڈیا جو بات بات پر پاکستان کو رگیدتا تھا‘ آج شرم سے منہ چھپارہا ہے۔ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری ظاہر کرتی […]