کالم عمار چوہدری

ہم کیوں نہیں سمجھ سکتے؟ عمار چوہدری

  • ہم کیوں نہیں سمجھ سکتے؟ عمار چوہدری اگر ہمیں معلوم ہو جائے‘ ہمارے بعد دنیا ہمیں کن الفاظ میں یاد کرے گی تو ہم بھی الفریڈ نوبیل کی طرح اپنا قبلہ درست کر لیں ۔ الفریڈ 21 اکتوبر 1833ء کو سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں پیدا ہوا‘ یہ پانچ بھائیوں میں سب سے تیز‘ […]

  • دنیا بدل رہی ہے …. عمار چودھری

    دنیا بدل رہی ہے …. عمار چودھری دنیا بدل رہی ہے‘ عرب ممالک بھی۔ جہاں بادشاہتیں ہیں وہاں بھی جمہوریت کی کونپلیں نکلتی دکھائی دے رہی ہیں، نہیں بدلا تو ہمارا ملک جہاں بادشاہت لانے کی بھرپور کوشش جاری ہے۔سابق وزیراعظم نا اہل ہوئے تو یہ ڈھنڈورا پیٹا جانے لگا کہ شاید نواز شریف اور […]

  • میرا جرم کیا ہے؟ … کالم عمار چوہدری

    میرا جرم کیا ہے؟ … کالم عمار چوہدری ذرا سوچیں آپ اپنے ملک میں عشروںسے رہ رہے ہوں ‘ آپ یہیں پیدا اور یہیں پلے بڑھے ہوں‘ آپ کی نوکری‘ خاندان‘ رہائش اور کاروبار برسوں سے اسی سرزمین سے وابستہ ہو اور ایک دن آپ کو کہہ دیا جائے کہ آپ کی شہریت ختم کر […]

  • زندگی کا اہم ترین فریضہ … کالم عمار چوہدری

    زندگی کا اہم ترین فریضہ … کالم عمار چوہدری گزشتہ روز ایک اہم خبر نے چونکا دیا ۔اس مرتبہ حج کی سعادت حاصل کرنے والوں میں انڈونیشیا کی 104سالہ معمر خاتون بھی شامل تھیں ۔ یقینا یہ اللہ کے حضور حاضری کا جذبہ ہی تھا جس کی بنا پر اس قدر ضعیف خاتون نے حج […]

  • کچھ آنسو بچا لیجئے! …. کالم عمار چودھری

    کچھ آنسو بچا لیجئے! …. کالم عمار چودھری آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سپر سٹور کے مالک کے ساتھ جو ہوا‘ اس کے بعد وہ سوچتا ہو گا کہ کاش وہ بھی پاکستان جیسے کسی ملک میں ہوتا تو وہ بھی نواز شریف کی طرح جلوس لے کر نکلتا اور خود کو ہیرو کے انداز […]

  • مت ماری گئی … کالم عمار چوہدری

    مت ماری گئی … کالم عمار چوہدری نواز شریف عوام کو شاید محمد حسین سمجھتے ہیں۔ محمد حسین اسلام آباد کا رہائشی ہے۔ ایک روز اسے لاہور سے ظہیر نامی شخص کی کال موصول ہوئی۔ اس نے کہا میں فلاں فوڈ انڈسٹری کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے بات کر رہا ہوں ‘ کیا ہماری کمپنی کی […]