کالم عمار چوہدری

ہم دنیا سے پیچھے کیوں ہیں! …عمار چودھری

  • ہم دنیا سے پیچھے کیوں ہیں! …عمار چودھری غریب مگر ہونہار طالب علموں کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ وہ جیسے تیسے کر کے سکول کی تعلیم تو مکمل کر لیتے ہیں لیکن اس کے بعد کے مراحل ان کے لئے آسان نہیں ہوتے۔ وہ سخت محنت کر کے میٹرک میں اعلیٰ پوزیشنیں لے […]

  • عمران خان اور محمد احمد … کالم عمار چودھری

    عمران خان اور محمد احمد … کالم عمار چودھری یہ جون 1990کی بات ہے۔کویت کے ایک بزنس مین محمد احمد نے ایک ورلڈ کلاس کار رینٹل فرم کھولنے کا فیصلہ کیا۔ وہ اسے دنیا کی اعلیٰ ترین کمپنیوں کی فہرست میں دیکھنا چاہتا تھا۔لوگوں نے اسے ڈرایا کہ وہ یہ خیال چھوڑ دے‘ اتنی بڑی […]

  • کسک …. کالم عمار چودھری

    کسک …. کالم عمار چودھری وہ دونوں دیکھنے میں بھائی لگتے تھے۔ ایک جیسا قد و قامت ‘ ایک جیسے نین نقش۔ سورج قیامت برسا رہا تھا لیکن وہ بے نیاز دکھائی دیتے تھے حتیٰ کہ انہوں نے چپل تک نہیں پہنی ہوئی تھی۔ ایک بھائی کے ہاتھ میں پانی کی بڑی بوتل تھی۔وہ سنگ […]

  • کیوں‌نہ فیس بک بند کر دیں؟ کالم عمار چودھری

    کیوں‌نہ فیس بک بند کر دیں؟ کالم عمار چودھری کچھ عرصہ قبل مصری عالم دین شیخ عبدالحامد نے فتویٰ دیا”فیس بک استعمال کرنے والے مسلمان گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں‘ اس سے طلاق کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور خاندانی نظام تباہ ہو رہے ہیں‘‘ فیس بک کیا ہے اور شیخ عبدالحامد کو […]

  • بس ساٹھ روز مزید انتظار ! (کل اور آج) عمار چودھری

    پاناما پر عدالتی فیصلہ تاریخی تھا یا نہیں‘ یہ ہم تاریخ پر چھوڑتے ہیں لیکن یہ سچ ہے‘ یہ بہت بڑا عدالتی دھماکہ تھا‘ اگرچہ اس دھماکے سے اڑنے والی گرد آہستہ آہستہ بیٹھ رہی ہے لیکن اس گرد سے کئی نئے سوالات بھی سر اٹھا رہے ہیں۔ مثلاً یہ کہ ماضی کی درجنوں جے […]

  • پاناما کا فیصلہ تو آ جائے گا مگر! (کل اور آج) عمار چودھری

    یہ دو واقعات ہیں اور تصویر کے دو رُخ بھی۔ پہلا واقعہ امریکہ کی سب سے بڑی یونائیٹڈ ایئر لائنز کے ساتھ پیش آیا۔یہ دنیا کی تیسری بڑی ایئر لائن بھی ہے۔ یہ 1926ء میں قائم ہوئی۔ سالانہ ایک کروڑ ساٹھ لاکھ افراد اس پر سفر کرتے ہیں۔ کمپنی کے ملازمین کی تعداد چھیاسی ہزار […]