کالم عمار چوہدری

بلاول بھٹو جیسا فرمانبردار بیٹا…عمار چوہدری

  • بلاول اپنے والد کی نصیحتوںپر ضرور عمل کرے گا۔ زرداری صاحب نے اسے سمجھایا ہو گا کہ بیٹا! مغرب کی زندگی چھوڑو اور جا کر اس ملک میں قسمت آزمائی کرو جہاں سینما کی ٹکٹیں بلیک کرنے والے ملک کے اعلیٰ ترین مناصب تک پہنچ جاتے ہیں۔بلاول کو بھی سمجھ آگئی ہو گی کہ اگر […]

  • جنید جمشیدکو عزت کیوں ملی؟ … عمار چودھری

    جنیدجمشید کو شہادت اس ماہ مبارک میں ملی جس میں کائنات کی محبوب ترین ہستی محمد مصطفیﷺکی ولادت ہوئی۔وہ لوگ کتنے خوش نصیب تھے جنہوں نے آپ ﷺ کی شان اقدس بیان کی اور نعت گوئی کے ذریعے آپ ﷺ کی ثنا خوانی کی سعادت حاصل کی۔ انہی میں ایک حضرت حسان بن ثابتؓ تھے […]

  • اگر بسنت سے پابندی ہٹائی گئی! …عمار چوہدری

    کیا آپ نے سوشل میڈیا پر داعش کی وہ فلمیں دیکھی ہیں جن میں لوگوں کے گلے پر چھری چلا کر انہیں ذبح کیا جاتا ہے؟ اگر نہیں دیکھیں تو تیار ہو جائیے ‘عنقریب آپ کو یہ دل دہلا دینے والے خوفناک مناظر پنجاب میں بھی دیکھنے کو مل سکتے ہیں ۔ داعش تو بڑوں […]

  • سیاسی رسہ کشی…….عمار چوہدری

    بلاول بھٹو فرماتے ہیں میٹرو بھی چاہیے لیکن اس سے قبل پانی‘ بجلی اور گیس فراہم کی جائے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ بلاول بھٹو یہ بھی بتا دیتے کہ کیا سندھ میں عشروں سے قائم پیپلزپارٹی کی حکومت نے سندھ کے عوام کو یہ سہولیات فراہم کر دی ہیں جو یہ سب کچھ وہ […]

  • نیت تبدیل کریں….عمار چوہدری

    اپنا قد دوسروں سے بلند کرنے کے دو طریقے ہیں۔ ایک ‘ یا تو آپ دوسروں کی ٹانگیں کاٹ ڈالیں تاکہ وہ چھوٹے ہو جائیں اور آپ بڑے نظر آنے لگیں ۔دوسرا طریقہ یہ ہے آپ اپنا قد بڑھانے کی کوشش کریں یہاں تک کہ آپ دوسروں سے بلند ہو جائیں۔ یہ عام روایت ہے […]

  • سلطنت کی قیمت … کالم عمار چوہدری

    دربار لگا تھا۔ سارے مصاحب‘ خواص اور امراء موجود تھے۔ خلیفہ ہارون الرشید کو پیاس لگی۔ ٹھنڈے میٹھے پانی کا کٹورا پیش کیا گیا۔ ہارون نے ہاتھ بڑھا کر کٹورا تھاما اور اسے ہونٹوں سے لگانے کو تھا کہ ایک عالم اپنی جگہ سے اٹھا‘ ہارون کے قریب آیا اور بولا ”امیرالمومنین! ذرا رُک جائیے۔ […]