کالم عمار چوہدری

نعرے لگانے سے پہلے .. کالم عمار چوہدری

  • نعرے لگانے سے پہلے .. کالم عمار چوہدری نوجوان نے اخبار میرے سامنے رکھا اور جذباتی آواز میں بولا۔”اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک سو اٹھائیس ممالک نے امریکہ کو تھپڑ رسید کر دیا‘ صرف آٹھ غیر اہم چھوٹے ممالک امریکہ کے ساتھ کھڑے ہوئے ‘ یہ مسلم امہ کی جیت ہے‘ یہ امریکہ […]

  • اگر شہباز وزیراعظم بن گئے!…عمار چوہدری

    اگر شہباز وزیراعظم بن گئے!…عمار چوہدری ڈینئل گرین کل تک برطانیہ کے نائب وزیراعظم تھے۔ آج وہ گھر میں سگار سلگا رہے اور اپنی ایک معمولی غلطی کو کوس رہے ہیں۔ وہ بیس برس سے کنزرویٹو پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ چلے آ رہے تھے۔ وہ ٹرانسپورٹ سیکرٹری اور امیگریشن کے وزیر بھی رہے۔ تھریسا مے […]

  • اقامہ پاناما اور ڈرامہ؟…عمار چوہدری

    اقامہ پاناما اور ڈرامہ؟…عمار چوہدری قصور شہر سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک گائوں ہے‘بھیلہ ہٹھاڑ۔ اس گائوں کی آبادی تین ہزار کے لگ بھگ ہے۔زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی اور شہروں میں ملازمت کرتے ہیں۔ جون کا مہینہ تھا ۔ گرمی اپنے عروج پر تھی۔ لُو کے تھپیڑے چل رہے تھے۔سات سالہ علی […]

  • اگر عمران خان نااہل ہو جاتے!…عمار چوہدری

    اگر عمران خان نااہل ہو جاتے!…عمار چوہدری عمران خان کو نااہل قرار دینے کا خواب دیکھنے والوں کو مایوسی ہونا ہی تھی کیونکہ عمران خان کے خلاف کیس کی بنیاد ہی غلط تھی۔ یہ پروپیگنڈا سراسر جھوٹ پر مبنی تھا کہ پاناما اور عمران خان کیس ایک جیسے تھے۔ یہ شور اس لئے مچایا جا […]

  • ہر پل ڈیجیٹل…عمار چوہدری

    ہر پل ڈیجیٹل…عمار چوہدری ڈاکٹر عمر سیف کی شکل میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کے ہاتھ الٰہ دین کا ایسا چراغ آ چکا ہے جو صوبے کو جادوئی شکل دینے کیلئے کوشاں ہے۔ ڈاکٹر عمر سیف پنجاب آئی ٹی بورڈ کے چیئر مین ہیں۔وہ دنیا کے ٹاپ پینتیس آئی ٹی ماہرین میں شامل ہیں۔چھ برس قبل […]

  • قومی حکومت؟….عمار چوہدری

    قومی حکومت؟….عمار چوہدری یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس پر ایک رائے یہ سامنے آ رہی ہے کہ جو ایشین ٹائیگر آج کل عدالت کے قابو آئے ہوئے ہیں‘ یہ سب ان کا کیا دھرا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اگر ہم نا اہل ہوئے ہیں‘ اگر ہم نہیں رہے تو پھر […]