بلوچستان خبریں

باچا خان یونیورسٹی کو 15 فروری سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

  • چارسدہ( آئی این پی ) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کو 15 فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، فیصلہ یونیورسٹی میں وائس چانسلر فضل رحیم مروت کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس میں ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد و دیگر پولیس اہلکاروں کے علاوہ یونیورسٹی انتظامیہ کے اراکین نے شرکت کی […]

  • کوئٹہ: سریاب میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،3افرادگرفتار

    کوئٹہ(اے پی پی).کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پرسریاب کےعلاقے میں سکیورٹی فورسز نےسرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں تین مشتبہ افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دہشت گردی اور دیگرجرائم سے متعلق […]

  • جیکب آباد دھماکا، دہشتگردوں کے 2 سہولت کار گرفتار

    جیکب آباد: (اے پی پی)جیکب آباد میں 9 محرم کو ہونے والے خودکش حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرکےملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بر آمد کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ سندھ نے تفتیشی ٹیم کے لئے ایک کروڑ روپے […]

  • صوبائی حکومت بلوچستان میں تعلیم اور صحت کے لیے بھرپوراقدامات کررہی ہے، اظہار حسین

    کوئٹہ۔(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن صوبائی اسمبلی میر اظہار حسین کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلوچستان میں تعلیم اور صحت کی بہتری کے لیے بھرپوراقدامات کررہی ہے،تعلیم یافتہ معاشرہ ملک کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے،ان خیالات کااظہار کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ’’اے پی پی‘‘سے بات […]

  • فرنٹیئر کور اورپولیس کی کارروائی ، 10مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد،ترجمان ایف سی

    کوئٹہ۔(اے پی پی) فرنٹیئر کور بلوچستان اورپولیس فورس کی سریاب اور گردنواح میں مشترکہ کارروائی ،کارروائی کے دوران 10مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ بھی برآمد کرلیا، ایف سی ترجمان کے مطابق جمعرات کو فرنٹیئر کور بلوچستان اورپولیس فورس نے سریاب اور گردنواح میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 10مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے […]

  • کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی

    کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کےقریب فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق عالمو چوک کےقریب نامعلوم مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسر پارودین زخمی ہوگئے، زخمی اسسٹنٹ پروفیسر کو سی ایم ایچ منتقل کردیاگیا،جہاں اس کی حالت خطرے […]