بلوچستان خبریں

کوئٹہ،کلی شابو میں نجی سکول میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے4 بچے زخمی ہوگئے

  • چارسدہ : طالب علم نے پرنسپل

    کوئٹہ۔(ملت آن لائن) کوئٹہ کے علاقے کلی شابو میں ایک نجی سکول میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چار بچے زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے کلی شابو کے ایک نجی سکول میں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نسیمہ دخترفیض محمدعمر10سال،گل محمد ولد عبدالوہات عمر […]