بلوچستان خبریں

صوبے کی ترقیاتی ضروریات کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا انعقاد بھی ضروری ہے، کھیلوں کے ذریعے اپنی یوتھ کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کریں گے،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا بلوچستان بین الاقوامی اسکواش لیگ کی تقریب سے خطاب

  • کوئٹہ ۔ 8 نومبر (اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبے میں کھیلوں اور دیگر مثبت سرگرمیوں کے انعقاد سے بلوچستان کا مثبت تاثر ابھررہاہے اور بین الاقوامی سطح پریک پرامن بلوچستان کا پیغام جارہا ہے۔ کوئٹہ میں بین الاقوامی اسکواش لیگ کا کامیاب انعقاد ایک اہم پیشرفت […]