بلوچستان خبریں

بلوچستان میں جنگلی حیات کا تحفظ، تلور کے شکار کیلئے ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد شروع

  • کوئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان میں جنگلی حیات کے تحفظ کے حوالے سے نایاب پرندے تلور کے شکار کے لیے طےکردہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے اور اسی ضابطہ اخلاق پر عمل کرتے ہوئے ایک قطری شہزادے کی جانب سے تلور کے شکار کے لیے کوئٹہ میں ایک لاکھ امریکی ڈالر بطور فیس جمع […]

  • حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کچھ نہیں کررہی، سردار اختر مینگل

    کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی ) مینگل کے صدر سردار اختر مینگل نے لاپتہ افراد کا سیاسی حل نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے مسائل ڈیم اور پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کی تعمیر سے حل نہیں ہوں گے۔ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کی جانب سے لگائے احتجاجی کیمپ میں […]

  • بارش برسانے والا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل، خشک سالی کے خاتمے کا امکان

    کوئٹہ:(ملت آن لائن) بارشیں برسانے والا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل ہونے کے باعث جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے وہیں گزشتہ 8 ماہ سے جاری خشک سالی بھی ختم ہونے کا امکان ہے۔ رات گئے دارالحکومت کوئٹہ سمیت چمن، قلعہ عبداللہ، نوکنڈی اور دالبندین میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا۔ […]

  • بلوچستان حکومت نےگوادر میں ریلوے اسٹیشن کے قیام کے لیےزمین فراہم کردی ہے ،وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید

    کوئٹہ ۔(ملت آن لائن) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے گوادر میں ریلوے اسٹیشن کے قیام کے لیے سینکڑوں ایکڑ زمین فراہم کردی ہے ،اکبر بگٹی ایکسپریس کا کرایہ کم اور ائیرکنڈیشن لگادیا ہے ،میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر آبی […]

  • بلوچستان میں شدید زلزلےکےجھٹکے

    خضدار:(ملت آن لائن)صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں شدید زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خضدار میں آنے والے شدید نوعیت کے زلزلے نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کردیا، علاقہ مکین گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا […]

  • کراچی سے جانیوالی پی آئی اے پرواز کو پنجگور ایئرپورٹ پرحادثہ، طیارہ رن وے سے اترگیا

    کوئٹہ:(ملت آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جانے والی پرواز کو پنجگور ایئرپورٹ پر حادثہ پیش آیا اور طیارہ رن وے سے اتر کر کچی زمین پر پہنچ گیا۔ کراچی سے جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 517 نے جیسے ہی پنجگور ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، طیارہ […]