بلوچستان خبریں

ڈیرہ مرادجمالی:پانی کے تنازعہ پر حملہ تین افرادزخمی

  • ڈیرہ مرادجمالی:(اے پی پی)نصیرآباد کی تحصیل چھتر کے علاقے میں پانی کے تنازعہ پر ایک ہی قبائل کے دوگروپوں کے افراد نے لاٹھیوں سے ایک دوسرے پر حملہ کرکے تین افراد کوزخمی کردیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوافراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔میرحسن تھانہ پولیس کے مطابق نصیرآباد کی تحصیل چھتر […]

  • پسماندگی کا مکمل خاتمہ کرنےمیں مزیدوقت درکارہوگا: میرعبدالماجد ابڑو

    ڈیرہ مرادجمالی: (اے پی پی)رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میرعبدالماجد ابڑو نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ہی دن سے علاقے کی ترقی کا تہیہ کیا ہوا ہے صوبے میں پسماندگی ہمیں ورثہ میں ملی ہے پسماندگی کے مکمل خاتمہ کرنے میں مزید وقت درکار ہوگا۔وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری صوبے پر خصوصی توجہ […]

  • اقتصادی راہداری بلوچستان میں بے روزگاری میں‌کمی ہوگی:جام کمال خان

    کوئٹہ: (اے پی پی)وزیرمملکت برائے پیٹرولیم وقدرتی وسائل جام کمال خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے ساڑھے 13 ارب روپے کے خصوصی فنڈ سے بلوچستان کے صنعتی شہرحب میں دو بائی پاس سڑکیں تعمیر کی جائیں گی اور بائی پاس منصوبے کے ساتھ حب ندی پر 85،85کروڑ روپے کی لاگت سے […]

  • ژوب، مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق تین زخمی

    ژوب: (اے پی پی) ژوب میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔ لیویز نے آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ژوب کے علاقے میں پرانی دشمنی کی بنا پر مسلح افراد نے مبینہ طور پر نذر خان مندوخیل کے گھر پر حملہ کیا ۔اس دوران فائرنگ کے […]

  • سنٹرل جیل ژوب کے قیدیوںمیں عیدی اورمٹھائی تقسیم

    ژوب: (اے پی پی)جیلیں قیدیوں کی اصلاح کیلئے ہیں عید کے موقع پر قیدیوں کو بھی خوشیوں میں شریک کرنے کی ضرورت ہے، معیاری خوراک کی فراہمی قیدیوں کا حق ہے ۔ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنر ژوب محمد عظیم کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر شیرانی محمد حیات کاکڑنے سنٹرل جیل ژوب کے قیدیوں میں عیدی اور […]

  • کوئٹہ‘ سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نےجوانوں کے ساتھ عید منائی

    کورکمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ:(آئی این پی) جنرل عامر ریاض نے آواران میں جوانوں کے ساتھ عید منائی، جبکہ جوانوں نے ملک کی حفاظت کی خاطر ہ ر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہارکیا۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق کو رکمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے آپریشنل ایریا آواران میں پاک فوج […]