بلوچستان خبریں

ژوب:برساتی نالےمیں ڈوب کرایک شخص جاں بحق

  • ژوب:(اے پی پی) ژوب میں برساتی نالے میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق جمعہ ژوب کے علاقے بابکر خیل میں ہونے والی تیز بارش کے دوران برساتی نالے میں آنے والے ریلے میں بہہ کر ایک شخص پیر محمد مندوخیل جاں بحق ہو گئے۔پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش […]

  • چمن:اغواء ہونے والے شخص کی لاش برآمد

    چمن:(اے پی پی) چمن میں تین روز قبل اغواء ہونے والے شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لیویز کے مطابق جمعہ کو چمن کے علاقے رحمان کہول روڈ پر میڈیکل سٹور کے مالک مطیع اللہ کی تشدد زدہ لاش مل گئی ۔لیویزکواطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کر لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی […]

  • ملامنصورکورہائشی سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا گیا، ایف آئی اے

    کوئٹہ:(آئی این پی ) ایف آئی اے حکام کے مطابق افغان طالبان کے سابق امیر ملا اختر منصور کو نہ صرف پاکستانی شناختی کارڈ اورپاسپورٹ بلکہ ولی محمدکے نام سے مقامی رہائشی سرٹیفکیٹ (لوکل ریزیڈنٹ سرٹیفکیٹ) بھی جاری کیا گیا تھا۔ تحقیقات کے دوران ضلع قلعہ عبداللہ سے مذکورہ سرٹیفکیٹ ملاجس پر ولی محمدکانام درج […]

  • اکنامک کوریڈورسے3ارب افراد مستفید ہونگے:کاکڑ

    کوئٹہ:(اے پی پی)حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاک چین اکنامک کوریڈور منصوبہ خطے کے لیے گیم چینجر اورپاکستان ، چین کی معاشی سرگرمیوں کے لئے سنگ میل ثابت ہوگاجس سے ملک کے تمام علاقوں کے ساتھ ساتھ خطے کے 3ارب افراد مستفید ہونگے۔ یہ بات انہوں نے اسڑیلیا میں پاک […]

  • بلوچستان: افغان باشندہ اسلحےسمیت گرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی)فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس کی سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرچ آپریشن ،افغان باشندے کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کوفرنٹیئرکور بلوچستان اورپولیس نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرکے افغان باشندے عبدالرحیم نامی شخص کوگرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیاجن سے مزید تفتیش جارہی ہے ۔

  • ڈیرہ مراد جمالی:گھرمیں گھس کرفائرنگ؛2افراد قتل

    ڈیرہ مراد جمالی:(اے پی پی) نصیرآباد کے تحصیل تمبو میں پرانی دشمنی کی بناء پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے2افراد کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق بدھ کو نصیرآباد کی تحصیل تمبو میں پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود گوٹھ غلام مصطفی میں مسلح افراد نے ایک گھر کے اندر گھس […]