بلوچستان خبریں

اقتصادی منصوبےکی تکمیل سےروزگارپیدا ہونگے:نواب

  • کوئٹہ:(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل قلات میر عبدالواحد پندرانی نے کہا ہے کہ آج بلوچستان میں وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت میں بلوچستان ترقی کے راہ پر گامز ہوچکا ہے ،پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے صوبے میں روزگار کے مواقع پیدا ہونگے،صوبے میں امن وامان […]

  • چاغی:دوگروپوں میں تصادم ایک شخص جاں

    چاغی: (اے پی پی)چاغی کے علاقے افغان مہاجر کیمپ میں ایک قبیلے کے دوگروپوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے۔لیویز کے مطابق ہفتہ کو چاغی میں افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل میں ایک ہی قبیلے کے دوگروپوں میں اچانک جھگڑا شروع ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ […]

  • بلوچستان چیک پوسٹ سےایک شخص گرفتار

    کوئٹہ:اے پی پی)دکی فرنٹیئر کور بلوچستان نے چیک پوسٹ پر ایک شخص سے دوران تلاشی پستول اور کارتوس برآمد کرتے کرکے پولیس کے حوالے کردیا،ایف سی ذرائع کے مطابق ہفتہ کو دکی میں ایف سی نے عبدالسلام سے دوران چیکنگ پستول اور کارتوس برآمدکرکے ملزم کو دکی پولیس کے حوالے کردیا ،پولیس نے ملزم کے […]

  • دکی میں فائرنگ، ایک شخص قتل

    کوئٹہ :(اے پی پی)دکی میں فائرنگ ایک شخص قتل ،لیویزنے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا،لیویز کے مطابق ہفتہ کو دکی میں اختر محمد نامی شخص نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے طور گل نامی شخص کو قتل کردیا اور ملزم جائے واردات سے فرار ہوگیا تاہم لیویز نے لورالائی سے ملزم کو اسلحہ سمیت […]

  • بلوچستان میں دشمن کو دوبارہ منظم نہیں ہونےدینگے: کمانڈر

    کوئٹہ:(اے پی پی)کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دشمن کو دوباہر منظم نہیں ہونے دینگے ،شہداء فرنٹیئر کور کی قربانیوں کی بدولت آج بلوچستان میں امن قائم ہے ،پاک فوج ،فرنٹیئرکور بلوچستان اورصوبے میں رہنے والے پشتون اور بلوچ ملکر دشمن کے عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ ان […]

  • پاکستان کوسٹ گارڈ کی کارروائی 75 افراد گرفتار

    حب (آئی این پی) پاکستان کوسٹ گارڈ نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 75 افراد کو گرفتار کرلیا‘ گرفتار افراد کا تعلق مختلف ممالک سے ہے۔ جمعہ کو پاکستان کوسٹ گارڈ فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 75افراد کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار افراد […]