بلوچستان خبریں

تربت:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے5افراد جاں

  • کوئٹہ: (اے پی پی)تربت کے علاقے مند میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ہوگئے ،مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی اور فرار ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق پیر کو تربت کے علاقے مند میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]

  • کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا21 روز بھی احتجاج جاری

    کوئٹہ:(آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں احتجاج 21 ویں روز بھی جاری ، او پی ڈیز کے بائیکاٹ کے باعث ہسپتال آنے والے مریض رل گئے ۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 25 مئی کا وقت دے دیا ، کہتے ہیں اگر تک مطالبات تسلیم نہ کئے تواسمبلی کے سامنے دھرنا […]

  • بلوچستان ہاؤس وزیراعلیٰ ثنازہری کیلیےسیکیورٹی رسک

    اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے ریڈزون میں واقع بلوچستان ہاؤس وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ زہری کیلیے سیکیورٹی رسک بن گیا۔ وزیراعلیٰ نے بلوچستان ہاؤس کوسیکیورٹی رسک قراردیتے ہوئے اسلام آبادآمدکے دوران یہاں قیام نہ کرنے کافیصلہ کیاہے، یہی وجہ ہے کہ وزارت اعلیٰ کامنصب سنبھالنے کے بعدسے اب تک نواب ثنااﷲ […]

  • لورالائی: دیوارگرنے سےایک شخص جاں بحق

    کوئٹہ:(اے پی پی)لورالائی کے علاقے میں مکان کی دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق ہفتہ کو لورالائی کے علاقے کجھوری چوک پر مکان کی دیوار گرگئی جس کے ملبے تلے دب جانے سے ایک مزدورمحمد اقبال موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جسے مقامی ہسپتال لایا گیا ۔ ضروری کارروائی […]

  • نیب کا بیکری پرچھاپہ، 57 لاکھ ،سونا،غیرملکی کرنسی برآمد

    کوئٹہ :(اے پی پی) سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی میگا کرپشن کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ، نیب نے بیکری میں چھاپہ مار کر میگا کرپشن کے 57 لاکھ ، گولڈ ،غیر ملکی کرنسی اور جائیداد کے کاغذات برآمد کر لیے ۔ نیب ترجمان کے مطابق میگا کرپشن کیس میں 15 مئی کو […]

  • ناراض بلوچ رہنماؤں سے آخری مذاکرات

    کراچی:(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کا حتمی مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت کے انتہائی باخبر ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ وزیراعظم نے پرامن بلوچستان کے تحت ہونے والے مذاکراتی عمل پر وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور […]