بلوچستان خبریں

بلوچستان کےوزیربلدیات کا بیٹا بازیاب نہ ہوسکا

  • کوئٹہ:(آئی این پی ) بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار مصطفیٰ ترین کا لاپتہ بیٹا بازیاب نہ ہو سکا ، پولیس اور سیکیورٹی ایجنسی کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔ بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار مصطفےٰ ترین کے لاپتہ بیٹے کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ، پولیس کو اسد خان ترین کی گاڑی کیڈٹ […]

  • مشتاق رئیسانی 14 روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے

    کوئٹہ:( اے پی پی ) قومی احتساب بیورو بلوچستان نے میگا کرپشن کیس میں گزشتہ روز گرفتار کئے گئے اسسٹنٹ اکاونٹ آفیسر میونسپل کمیٹی خالق آباد ندیم اقبال کواحستاب عدالت میں پیش کر دیا جبکہ عدالت نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق ریسائی کومزید 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا جس کے بعد […]

  • ژوب:خفیہ اطلاعات پرکارروائی‘بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

    ژوب(آئی این پی) ایف سی اور حساس اداروں کی گْل کچھ کے علاقے میں کارروائی بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع موصول ہونے پر ایف سی اور حساس اداروں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے گْل کچھ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں دہشت گردی غرض سے […]

  • کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرزکامطالبات کےحق میں احتجاج

    کوئٹہ:(آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں احتجاج 18ویں روز بھی جاری ، او پی ڈیز کے بائیکاٹ کے باعث ہسپتال آنے والے مریض رل گئے ، کوئی پرسان حال نہیں ۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے اگر 24 مئی تک مطالبات تسلیم نہ کئے تو اسمبلی کے سامنے دھرنا […]

  • ڈھاڈرپولیس:3 ہزارلیٹرایرانی ڈیزل برآمد

    کوئٹہ :(اے پی پی)ڈھاڈرپولیس نے بولان کے علاقے دربی کے مقام پرچیکنگ کے دوران مزداٹرک سے 3 ہزار ایرانی ڈیزل برآمد کرکے ڈرائیورکوگرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق جمعرات کوڈھاڈر پولیس نے بولان کے علاقے دربی کے مقام پرچیکنگ کے دوران ایک مزدا ٹرک نمبر137 TKS کوروک کرتلاشی لی توان سے 3 ہزار ایرانی ڈیزل برآمد کرکے مزداٹرک […]

  • نواب ثناء اللہ کا کوئٹہ بم دھماکےکی مذمت

    کوئٹہ:(اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ بم دھماکے کے نتیجے میں شہید اورزخمی ہونے والے اہلکاروں کیلئے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کی اس کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اوربم دھماکے کی فوری طورپررپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کووزیراعلیٰ بلوچستان نواب […]