بلوچستان خبریں

کوئٹہ: نادرا افسروں کا انوکھا انکشاف

  • کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ میں ایف آئی اے نے حراست میں لیے جانے والے نادرا افسران سے کئی راز اگلوا لیے ۔ آفسران نے قلعہ عبداللہ میں 90 ہزار غیر ملکیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کا بھی انکشاف کیا ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر واقع نادرا کے […]

  • کوئٹہ :ینگ ڈاکٹرز کی چوتھے روز بھی ہڑتال

    کوئٹہ :(اے پی پی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز چوتھے روز بھی بند رکھی ۔ او پی ڈیز کی بندش سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے چوتھے روز […]

  • کوئٹہ، ماں نے 4 بیٹیوں کو پانی کی ٹینکی میں ڈبو کرمارڈالا

    کوئٹہ:(آئی این پی) سمنگلی کے علاقے میں ذہنی مریض ماں نے اپنی 4 بیٹیوں کو پانی کی ٹینکی میں پھینک دیا اور خود بھی چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں چاروں بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ کوئٹہ کے علاقے سمنگلی کے رہائشی جمعہ خان کی اہلیہ نے اپنی چاروں بیٹیوں پانی کی ٹینکی میں […]

  • بلوچستان:حساس ادارے کی کارروائی، افغان پولیس اہلکار گرفتار

    کوئٹہ: (اے پی پی) بلوچستان میں حساس ادارے نے ایک کارروائی کرکے افغان پولیس کے حاضر سروس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق،گرفتار اہلکار افغانستان کے علاقے معروف کا رہائشی ہے اور افغان پولیس کی عبدالصمد خان پوسٹ پر تعینات ہے۔ گرفتاراہلکار اپنے والد کے ہمراہ سفری اور قانونی دستاویزات کے بغیر پاکستان […]

  • پشین میں رکشہ اورمزدا میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق

    پشین: (اے پی پی) رکشہ اور مزدا وین میں تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سے 55 کلومیٹر دور پشین میں رکشہ اورمزدا میں تیزرفتاری کے باعث تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں اور 7 افراد […]

  • ژوب سے دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگیں برآمد، پشین سے افغانی گرفتار

    ژوب/ کوئٹہ:(آئی این پی )سیکورٹی فورسز نے سباکزئی ڈیم کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگیں برآمد کر لیں، جبکہ پشین کے علاقے سے افغان پولیس کے اہلکارکو حساس ادارے نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کو اطلاع ملی […]