بلوچستان خبریں

جھل مگسی میں فائرنگ کرکے نوجوان نے خودکشی کرلی

  • جھل مگسی :(اے پی پی) جھل مگسی کے علاقے گھریلو ناچاقی کی بناء پرفائرنگ کرکے نوجوان نے خودکشی کرلی ۔لیویز کے مطابق جمعہ کو جھل مگسی کے علاقے کوٹ مگسی میں عبدالستار نامی نوجوان نے گھریلو ناچاقی کی بناء پرفائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔لیویز فورس کواطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں […]

  • بولان میں2گاڑیوں میں تصادم ،6 افراد زخمی

    کوئٹہ۔:(اے پی پی) بولان کے علاقے ڈمبولی کے مقام پرتیز رفتای کے باعث دوگاڑیوں میں تصادم6 افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو سبی ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق کو جمعہ کو بولان کے علاقے ڈمبولی کے مقام پرتیز رفتاری کے باعث تصادم ہو ا جس کے نتیجے میں محمدانور،محمدخان ،دانش ،بلال ،محمدانوراورمحمدرمضان زخمی ہوگئے۔پولیس اطلاع ملتے […]

  • صوبائی حکومت بلوچستان میں قیام امن ترقی وخوشحالی کیلئے اقدامات کررہی ہے:محمدخان لہڑی

    کوئٹہ:(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیرمعدنیات وقدرتی وسائل حاجی محمدخان لہڑی نے کہاہے کہ صوبائی حکومت بلوچستان میں قیام امن ترقی وخوشحالی اورعوام کامعیارزندگی بہتربنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے، سی پیک سے بلوچستان سمیت ملک بھرمیں دورس نتائج برآمد ہونگے ،وزیراعظم پاکستان محمدنوازشریف بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کے […]

  • بلوچستان میرے دل کے بہت قریب ہے،گوادربہت جلد بندرگاہ بنے گا:وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے پر تیزی سے عمل پیرا ہے، بلوچستان میرے دل کے بہت قریب ہے، انشاء اللہ گوادر بہت جلد جدید صنعتی بندرگاہ بنے گا اور بلوچستان کی عوام خوشحال ہو گی جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے […]

  • فرنٹیئرکوربلوچستان کی پشین کے علاقے میں کارروائی بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ،سرکاری ذرائع

    کوئٹہ:(اے پی پی)فرنٹیئر کور بلوچستان کی پشین کے علاقے میں کارروائی بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کو پشین کے علاقے میں فرنٹیئر کور اورپولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغان کیمپ سے 9ایس ایم جیز ،5عدد پستول ،7راکٹ ،4عدد ہینڈ گرینٹڈ ،بلٹ پروف جیکٹس اور دیگر گولہ اور باردود برآمد […]

  • لورلائی،پولیس کی کارروائی،بڑی تعداد میں منشیات برآمدکرلیا گیا،پولیس

    لورالائی:(اے پی پی)لورالائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد کرلی،پولیس کے مطابق جمعرات کو ایس ایس پی لورالائی کے خصوصی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبدالرشید نامی کے گھر سے شراب کی 96بوتلیں برآمد کرلی۔پولیس فورس نے مذکورہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔