کوئٹہ ۔ 8 نومبر (اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبے میں کھیلوں اور دیگر مثبت سرگرمیوں کے انعقاد سے بلوچستان کا مثبت تاثر ابھررہاہے اور بین الاقوامی سطح پریک پرامن بلوچستان کا پیغام جارہا ہے۔ کوئٹہ میں بین الاقوامی اسکواش لیگ کا کامیاب انعقاد ایک اہم پیشرفت […]
بلوچستان خبریں
صوبے کی ترقیاتی ضروریات کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا انعقاد بھی ضروری ہے، کھیلوں کے ذریعے اپنی یوتھ کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کریں گے،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا بلوچستان بین الاقوامی اسکواش لیگ کی تقریب سے خطاب
-
آئندہ سال کوئٹہ کے حاجیوں کو براہ راست جدہ پہنچانے کا انتظام کیا جائے گا،وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری نے بتایا ہے کہ آئندہ سال کوئٹہ کے حاجیوں کو براہ راست جدہ پہنچانے کا انتظام کیا جائے گا، اسی طرح نزدیک ترین مقامات پر مکاتب حاصل کرنے اور ایئرلائن کے مسائل حل کرنے کے لئے بھی سعودی حکام کے ساتھ […]
-
تھر میں غذائی کمی و دیگر امراض کے باعث مزید 4 بچے لقمہ اجل بن گئے
تھر پارکر:(ملت آن لائن) صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں غذائی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 4 بچے لقمہ اجل بن گئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی و دیگر امراض کا شکار 4 بچوں کا انتقال ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ نومبر کے […]
-
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 47کیچ تھری میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا
کوئٹہ۔(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 47کیچ تھری میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 31اکتوبر سے 2نومبر تک جمع کرائے جاسکیں گے امیدواروں کی ابتدائی فہرست 3نومبر کو آویزاں کی جائے گی امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال 6نومبرکو ہوگی […]
-
کوئٹہ: نواں کلی میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق
کوئٹہ : صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد موسیٰ جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس حکام کے مطابق اہلکار محمد موسیٰ تھانے میں ڈیوٹی پرجا رہا تھا کہ […]
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ کے نجی سکول میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
کوئٹہ ۔(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ کے نجی سکول میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ کلی شابومیں نجی سکول میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام […]