بلوچستان خبریں

حاجی شہرمیں نامعلوم چورہندوکمیونٹی کے مندرسے نقدی اورمذہبی کتابیں چوری کرکے فرارہوگئے:لیویز

  • کوئٹہ:اے پی پی)کچھی کے علاقے حاجی شہر میں نامعلوم چور ہندو کمیونٹی کے مندر سے نقدی اور مذہبی کتابیں چوری کرکے فرار ہوگئے۔لیویز کے مطابق جمعرات کو کچھی کے علاقے پولیس تھانہ حاجی شیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ہندو کمیونٹی کے مذہبی عبادات کے مندر سے دو مذہبی کتابیں اور چندے کے ڈبے چوری […]

  • صحبت پور میں باردوی سرنگ کا دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس

    جعفرآباد:(اے پی پی)صحبت پور کے علاقے میں باردوی سرنگ کا دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق جمعرات کو صحبت پور کے علاقے پولیس تھانہ دودا طبہ کی حدود گوٹھ در محمد میں اچانک بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس اور سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے […]

  • آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو عسکریت پسند مارے گئے

    آواران (آئی این پی ) آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو عسکریت پسند مارے گئے ۔ حکام کے مطابق دونوں افراد کی ہلاکت کا واقعہ ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پیش آیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی شناخت عادل بلوچ اور ماجد بلوچ کے ناموں سے ہوئی ہے جو آواران […]

  • نوتال ، سیکورٹی فورسزکی کارروائی میں کالعدم نتطیم کا کمانڈر ہلاک ہو گیا،ایف سی

    ڈیرہ مراد جمالی:(اے پی پی)نوتال میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم نتظیم کا کمانڈر ہلاک ہو گیا، ایف سی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر بدھ کو سیکورٹی فورسز نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا کمانڈرہادی بخش ہلاک ہوگیا جس کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور […]

  • جعفرآباد میں مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی،3 ملزمان گرفتار،پولیس

    جعفرآباد:(اے پی پی)ایس ایچ اؤصدر تھانہ اوستہ محمدغلام سرور گاجانی نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا ،ملزمان ڈکیتی اور دیگر جرائم میں مطلوب تھے ۔اس موقع پر ایس ایچ او اوستہ محمدنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں امن […]

  • کوئٹہ، نامعلوم ڈاکوؤں کی نجی فرنچائز پرڈکیتی

    کوئٹہ :(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے ڈاکٹر بانوروڈ پر نامعلوم مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر نجی فرنچائز سے اسلحہ کے زور پر نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے مصروف ترین روڈ ڈاکٹر بانو روڈ پر 3نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر یوفون فرنچائز کے آفس میں زبردستی گھس […]