بلوچستان خبریں

وزیراعظم کا استعفیٰ مانگنا غیرآئینی اقدام ہے:،میرعطاء اللہ

  • کوئٹہ:(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے نائب صدر میر عطاء اللہ محمد زئی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے الزامات کو بنیاد بناکر وزیراعظم کا استعفیٰ مانگنا غیرآئینی اقدام ہے جمہوریت اور جمہوری اقدار کے فروغ میں ہی ملک وقوم کے مفادات وابستہ ہیں ،یہ بات انہوں نے پیر کو ’’اے پی پی‘‘سے […]

  • شہبازشریف؛کوئٹہ میں امراض قلب ہسپتال کی تعمیرسے بہترسہولیات میسرآئے گی:عبدالقیوم کاکڑ

    کوئٹہ:(اے پی پی)جماعت اسلامی بلوچستان کے سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالقیوم کاکڑ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے کوئٹہ میں بلوچستان کے عوام کے لیے امراض قلب کے ہسپتال کی تعمیر کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے قومی یکجہتی اور بھائی چارے کو فروغ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ […]

  • بلوچستان میں امن وخوشحالی کے مواقعوں پر قومی سمینار

    کوئٹہ۔:(اے پی پی)بلوچستان میں امن وخوشحالی کے مواقع بحوالہ ترقی گوادر پورٹ پاک چین اقتصادی راہداری اور گوادر کے عنوان سے ایک روزہ قومی سمینار منگل کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں منعقد ہوگا،حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ نے ’’اے پی پی‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمینار کی تمام تر تیاریاں مکمل […]

  • فرنٹیئرکوربلو چستان ڈیرہ بگٹی کےعلاقےمیں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    کوئٹہ:(اے پی پی)فرنٹیئر کو ر بلو چستان بمبوررائفلزکی جانب سے سنگسیلا اور کردان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیاکیمپ میں 241مریضوں کا مفت معائنہ اور ادویات تقسیم کی گئیں جن میں70 عورتیں اور103بچے شامل تھے جبکہ5سال سے کم عمر کے 27 بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے گئے۔فری میڈیکل کیمپ […]

  • قلات میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 34 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، وزیر داخلہ بلوچستان

    کوئٹہ:(اے پی پی) صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات پر قلات میں ہونے والے آپریشن میں اب تک کالعدم تنظیم کے 34 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پورا ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور […]

  • پنجگورمیں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

    پنجگور: پروم کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجگور کے علاقے پروم میں نامعلوم مسلح افراد نے خودکار ہتھیاروں نے ایک گھر پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 5 […]