بلوچستان خبریں

قلات میں آپریشن، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 34 شدت پسند ہلاک

  • کوئٹہ:(اے پی پی) بلوچستان کے علاقے قلات میں امن دشمنوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی۔ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 34 شدت پسند ہلاک جبکہ سانحہ مستونگ میں ملوث دہشت گرد بھی مارے گئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا دہشت گردوں کے خلاف […]

  • خضدار ، کیمیکل کے باعث 40 بچوں کی حالت غیر ، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل

    خضدار (آئی این پی) خضدار کے ڈویژنل پبلک سکول میں کیمیکل کے باعث 40 بچوں کی حالت غیر ہو گئی، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے ڈویژنل پبلک سکول میں گزشتہ روز کیڑے مکوڑے مارنے کیلئے کیمیکل کا چھڑکاؤ کیا گیا تھا، ہفتہ کو جب بچے سکول پہنچے […]

  • کوئٹہ کا روایتی حسن بحال کرنے کیلئے سخت فیصلے کرنے ہوں گے:مئیرکوئٹہ

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کےمئیرڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ نے تاجروں سے اپیل کی کہ وہ دو روز کے اندر اپنی تجاوزات رضاکارنہ طور پر ہٹادیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اوراس سلسلے میں کوئی دباؤ برداشت نہیں کیاجائے گا۔یہ بات انہوں نے شہر میں تجاوزات ہٹانے کی مہم کے […]

  • کوئٹہ سے کراچی آنے والی بس سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

    حب:(آئی این پی) کوسٹ گارڈ نے وندر کے علاقے میں کارروائی کرکے کراچی سے کوئٹہ آنے والی بس سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق وندر میں کوئٹہ سے کراچی آنے والی بس کی تلاشی لی گئی تو اس کے خفیہ خانوں سے 12 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ […]

  • بلوچستان:ینگ ڈاکٹرزکا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کیخلاف احتجاج

    کوئٹہ:(اے پی پی) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں اور الاونسز میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف ریلی نکالی ،پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی جس سے دس ڈاکٹر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بیس ڈاکٹر گرفتار کرلئے، ڈاکٹروں نے احتجاجاً اسپتالوں میں او پی ڈیز بند کردیں ۔ ینگ ڈاکٹروں نے اپنے […]

  • بنوں میں ضلع ناظم کے انتخاب کے دوران پی ٹی آئی اور جے یوآئی کے اراکین میں کرسیاں چل گئیں

    بنوں: بنوں میں ناظم کی حلف برداری کی تقریب کے دوران پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے ارکان کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے دوران اراکین نے ایک دوسرے پرجوتے برسائے اور کرسیاں بھی پھینکیں۔ بنو ں کی ضلعی اسمبلی میں تحصیل اور ضلعی نظامت کے لیئے ووٹنگ جاری تھی کہ اس دوران […]