خضدار۔ (اے پی پی)ڈپٹی کمشنر خضدار سرمد سلیم اکرم نے کہا ہے کہ اپنی نئی نسل کو پولیو جیسی مہلک مرض سے محفوظ رکھنے کے لیئے ضروری ہے کہ زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ افراد پولیو مہم میں اپنا کردار ادا کرکے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں […]
بلوچستان خبریں
پولیوسے محفوظ رکھنے کے لیئے قطرے پلوائیں ڈپٹی کمشنر خضدار
-
بلوچوں کو پاکستان سے اتنی ہی محبت ہے جتنی کسی اور صوبے کے کسی فرد کو ہے:ظفر اللہ جمالی
لاہور(آئی این پی) سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ پنجاب خود کو بڑا بھائی کہتا ہے توا سے پاکستان کو آگے لے کر جانے کیلئے قربانی دے کر اسے ثابت بھی کرنا ہوگا ‘ بلوچوں کو پاکستان سے اتنی ہی محبت ہے جتنی کسی اور صوبے کے کسی فرد […]
-
بلوچ میں پیپلز پارٹی ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے،وزیراعظم نے وعدے پورے کئے:سردار فہیم ربانی
بلوچ بیٹھک(آئی این پی)پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنماء وسابق امیدوار اسمبلی پیپلز پارٹی بلوچ سردار فہیم اختر ربانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچ میں پیپلز پارٹی ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے،ضمنی الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر بلوچ کے عوام کا استحصال کیا گیا،بلوچ کے عوام نے ٹھیکیداری نظام کو […]
-
ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد:(اے پی پی)محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتہ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتہ کے روزراولپنڈی ،اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور،کوہاٹ ، فاٹا، گوجرانوالہ اورکشمیرمیں موسلادھاربارش […]
-
قلعہ عبداللہ میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ
قلعہ عبداللہ :(اے پی پی)ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ نے ضلع بھر میں حالیہ طوفانی بارشوں کی پیش نظرایمرجنسی نافذکردی، عملےاور آفیسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی۔ڈی سی ضلع قلعہ عبداللہ چمن خدائیداد احمدزئی بلوچ نے حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی پیش نظر ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذکردی ہے، جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق چمن سمیت […]
-
دالبندین:پولیس اسکواڈ کی گاڑی الٹنے سے3 اہلکار زخمی
دالبندین(آن لائن)دالبندین کےقریب پولیس اسکواڈ کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 3پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او چاغی اپنے اسکواڈ کےساتھ دالبندین جارہے تھے کہ ان کے اسکواڈ میں شامل گاڑی تیزرفتاری کےباعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ حادثے میں […]