بلوچستان خبریں

کراچی سے بلوچستان جانے والی بس الٹ گئی،9 افراد زخمی

  • کراچی: (اے پی پی)کراچی سے بلوچستان کے علاقے بیلہ جانے والی منی بس آہورہ کے مقام پر الٹ گئی،نو افراد زخمی ہوگئے۔کراچی سے بلوچستان کے علاقے بیلہ جانے والی مسافر بس آہورہ کے مقام پر ٹائر نکلنے کی وجہ سے الٹ گئی، حادثے میں ایک بچے سمیت نو افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کو ایدھی […]

  • حکومت نہ بدلتی تو موجودہ آدھی کابینہ پی ٹی آئی میں شامل ہوتی: یار محمد رند

    کوئٹہ:(اے پی پی) سردار یار محمد رند نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی تنظیم سازی کے حوالے سے تمام مراحل مکمل ہو چکے ہیں اور ایک ہفتے کے دوران نامزد کئے جانیوالے آرگنائزرز کا اعلان کر دیا جائے گا۔ انکا کہنا تھا کہ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ اے […]

  • قلعہ عبداللہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، دہشتگرد گرفتار

    قلعہ عبداللہ:(اے پی پی)ایف سی نے قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں کاروائی کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا کر بارود سے بھری گاڑی برآمد کرکے ایک دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف سی بلوچستان کے مطابق کاروائی ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں عمل میں لائی گئی، جہاں ایک کمپاؤنڈ […]

  • جیکب آباد:فوڈ انسپکٹر خرد برد کے الزام میں گرفتار

    جیکب آباد:(اے پی پی)جیکب آباد میں اینٹی کرپشن پولیس نے کارروائی کر کے فوڈ انسپکٹر کو خرد برد کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ اینٹی کرپشن پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول کی نشاندہی پر ٹھُل فوڈ سینٹر پر چھاپہ ماراگیا اور ٹھل فوڈ سینٹر کے انچارج عبدالعزیز نوناری کو گند م کی خرید […]

  • وادی کوئٹہ میں بارش، موسم سرما ٹھہر گیا

    کوئٹہ:(آئی این پی)وادی کوئٹہ میں تین روز سےمطلع ابرآلود رہنے کے بعد بادل آج ایسے برسے کہ جل تھل ایک ہوگیا۔کوئٹہ میں تین چار روزسے مطلع ابرآلود تھا۔اس دوران کبھی ہلکی بونداباندی ہوئی،کبھی دھوپ بھی نکلی مگر زیادہ ترسورج بادلوں سےشرماتا ہی رہا، بادلوں کی اٹھکیلیاں جاری تھیں کہ یکایک گھنگھور گھٹائیں چھاگئیں اور پھر […]

  • کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں کارسوار ڈاکوؤں کی فائرنگ ،ایک شخص زخمی،پولیس

    کوئٹہ۔ (اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب کارمیں سوارڈاکو ؤں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا،پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب غوث آباد میں نامعلوم کارسوارڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں حاجی عبدالسلام زخمی ہوگئے ملزمان موقع واردات سے فرار ہو گئے،پولیس […]