بلوچستان خبریں

مسلم باغ ، ثاقبہ کے لواحقین کا انصاف نہ ملنے پر بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے مظاہرہ

  • مسلم باغ:(اے پی پی)مسلم باغ کی طالبہ ثاقبہ کا خودکشی معاملہ حل نہیں ہوسکا جبکہ تاحال مقدمہ درج نہ ہونے پر ثاقبہ کے لواحقین اور سہیلیوں نے بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے […]

  • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

    کوئٹہ:(آئی این پی)بلوچستان میں کوئٹہ سمیت شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت ایک اعشاریہ پانچ درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت دو درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

  • کوئٹہ میں سرچ آپریشن 15 مشتبہ افراد زیر حراست

    کوئٹہ:(آئی این پی)فرنٹیئرکور اور پولیس نے کوئٹہ کےمختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کےدوران 15مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیاگیا۔ترجمان ایف سی کے کےمطابق سرچ آپریشن ٹین ٹاون، سرکی روڈ اور بروری کےعلاقوں میں کیاگیا، جس میں 15مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیاہے۔گرفتار افراد کے قبضے سے چھ پسٹل ، چار سب مشین گنیں، دو رائفلیں اور […]

  • مسلم باغ :طالبہ ثاقبہ کی خودکشی کا معاملہ تاحال حل نہیں ہوسکا

    مسلم باغ:(آئی این پی)مسلم باغ میں کی طالبہ ثاقبہ کے خودکشی معاملہ حل نہیں ہوسکا ۔ تاحال مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف بہنوں اور سہیلیوں کی چھٹے روز بھی بھوک ہڑتال جاری ۔ ثاقبہ کے اہل خانہ کی جانب سے انکوائری کمیٹی کی مرتب کردہ رپورٹ کو مسترد کر دیا گیا ہے ۔ ثاقبہ […]

  • اکبر بگٹی قتل کیس:نامزد ملزموں کی بریت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

    کوئٹہ :(آئی این پی)بلوچستان ہائی کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس کے ملزمان کی بریت کو چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ۔ کورٹ نے ماتحت عدالت سے تمام ریکارڈ طلب کر لیا ۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جج شکیل بلوچ نے نوابزادہ جمیل بگٹی کی آئینی درخواست سماعت کے لیے […]

  • کوئٹہ،ایف سی کی کارروائی ، 5 مشتبہ ، 28 افغان باشندے گرفتار

    کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن 5 مشتبہ افراد اور 28 افغان باشندے گرفتار ، اسلحہ برآمد۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنئٹیر کور بلوچستان اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے گڑھ میں سرچ آپریشن کے دوران 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ […]