بلوچستان خبریں

بلوچستان حکومت نےگوادر میں ریلوے اسٹیشن کے قیام کے لیےزمین فراہم کردی ہے ،وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید

  • کوئٹہ ۔(ملت آن لائن) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے گوادر میں ریلوے اسٹیشن کے قیام کے لیے سینکڑوں ایکڑ زمین فراہم کردی ہے ،اکبر بگٹی ایکسپریس کا کرایہ کم اور ائیرکنڈیشن لگادیا ہے ،میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر آبی […]