بلوچستان خبریں

کوئٹہ میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں 56 امام بارگاہوں اور17 تکیہ خانوں کے حفاظتی انتظامات کے لیے 3 ہزارپولیس اہلکار تعینات کیے گئے دوہزار سے زائد فرنیٹئرکورکے اہلکارسیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے،علماء کے تعاون سے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ،ڈی آئی جی کوئٹہ

  • (ملت آن لائن) ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہاہے کہ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں 56 امام بارگاہوں اور17 تکیہ خانوں کے حفاظتی انتظامات کے لیے 3 ہزارپولیس اہلکار تعینات کیے گئے 2ہزار سے زائد فرنیٹئرکورکے اہلکارسیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔علماء کے تعاون سے سیکورٹی […]