خبرنامہ

اسحاق ڈار سے کمانڈر امریکی سینٹکام کی ملاقات

اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل جوزف ووئل نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی کی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کو وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سینٹکام کے کمانڈرجنرل جوزف ووئل نے ملاقات کی،وزیردفاع خواجہ محمد آصف بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی کی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔(خ م)