لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف پر گولہ باری کر دی، کہتے ہیں آصف زرداری وطن واپس کیوں نہیں آتے؟ بلاول بھٹو قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کریں۔ عابد شیر علی نے عمران خان کی تیسری شادی کی خواہش پر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ دیا۔
خبرنامہ
بینظیر کا نام پاناما پیپرز میں آیا: عابد شیر
