نارووال (ملت آن لائن + آئی این پی) وفا قی وزیر منصو بندی و تر قی پر و فیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تعلیم قو م کا اصل زیور اور کا میا بی کا زینہ ہے ،علم خدا کی رضا حا صل کر نے کا بھی زر یعہ ہے اس کے بغیر انسان دنیا وآ خر ت میں میں کا میا ب نہیں ہو سکتا لہذادنیا بھر کے چیلنجز کا مقا بلہ کر نے کے لیے ہمیں ہر صو ر ت تعلیم کے حصو ل کو یقینی بنا نا ہو گا ۔ وہ ہفتہ کو گو ر نمنٹ مسلم پو سٹ گر یجو یٹ کا لج بر ا ئے خوا تین نا رووا ل میں وزیر اعلی پنجا ب ادبی پر و گرا م کے تحت منعقد ہو نے وا لے مقا بلہ جا ت میں ضلع کی سطح پر نما یاں کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کرنے وا لی طا لبا ت میں نقدانعامات تقسیم کر نے کے حوا لے منعقد ہ تقر یب سے خطاب کر رہے تھے ۔ وا ئس پر نسپل را حیلہ ریا ض ،صو با ئی پا ر لیما نی سیکر ٹر ی بر ائے امدا د با ہمی خوا جہ محمد وسیم بٹ ،چیئر مین میو نسپل کمیٹی سید اظہر الحسن گیلا نی ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر کا لجز مر اد علی گو ند ل ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر ارشد علی،وا ئس پر نسپل نغما نہ یا سمین ،مس فر خند ہ بٹ، ثمینہ سرفرا ز،ملیحہ وزیر ،بشری اقبا ل و دیگر اس مو قع پر تقر یب میں مو جو د تھیں ۔ پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا کہ نو جو ا ن نسل قو م کا مستقبل اور بیش بہا سر ما یہ ہیں۔انہو ں نے کہا کہ محنت ،لگن اور قو می جذ بے کے سا تھ اگر کو ئی بھی کا م سرا انجا م دیا جا ئے تو اس کے ثمر ا ت آئند ہ آنے و لی نسل تک حا صل ہو سکتے ہیں۔ پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا کہ طلبا ء اگر خلو ص نیت اور قو می جذبے کے ساتھ کا م کر یں تو ہم اپنے ملک کو دنیا کے تر قی یا فتہ مما لک میں لا سکتے ہیں ۔انہو ں نے کہا ضلع نارووا ل میں طلبا ء و طا لبا ت کو بہتر ین تعلیم کے مو اقع فرا ہم کر نے کے لیے گجرا ت یونیو ر سٹی کے کیمپس کا قیا م عمل میں لا یا گیا ہے اور وزیر اعلی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف کی خصو صی کا و شوں کی بد و لت کیے جا نے وا لے اقد ا ما ت با لخصو ص تعلیمی شعبو ں میں آئند ہ دس سا لو ں میں ضلع نارووا ل کا شما ر ملک کے بہتر ین اضلا ع میں ہو گا ۔ صو با ئی پا ر لیما نی سیکر ٹر ی بر ائے امدا د با ہمی خوا جہ محمد وسیم بٹ اورچیئر مین میو نسپل کمیٹی سید اظہر الحسن گیلا نی نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ صو بہ بھر میں طلبا ء اور طا لبا ت میں نصا بی اور غیر نصا بی سر گر میو ں کے انعقا د سے نو جو ا ن نسل کو اپنے اند ر چھپی ہو ئی صلا حتیو ں کو آ جا گر کر نے میں بھر پور مد د ملے گی اور وزیر اعلی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف ہر میدا ن نو جو ا ن نسل کی بھر پور حو صلہ افزا ئی کر ر ہے ہیں۔ وا ئس پر نسپل محتر مہ را حیلہ ریا ض نے قبل ازیں سپا س نا مہ پیش کر تے ہو ئے وفا قی وزیر کو خوش آمد ید کہا اور انہیں کا لج وزیر اعلی پنجا ب کی ہدا یا ت کی رو شنی میں منعقد تقر یبا ت کے با ر ے تفصیل سے آگا ہ کیا ۔بعد ازا ں پر وفیسر احسن اقبا ل ،خوا جہ محمد وسیم بٹ اور سید اظہر الحسن گیلا نی نے وزیر اعلی ادبی پر و گرا مز کے تحت ضلع بھر میں 47۔ نما یا ں پو ز یشن ہو لڈر طا لبا ت میں کیش انعا ما ت تقسیم کیے ۔
خبرنامہ
تعلیم قو م کا اصل زیور اور کا میا بی کا زینہ ہے ،علم خدا کی رضا حا صل کر نے کا بھیذر یعہ ہے،
