اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں سے جھوٹے وعدے کیے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک ارب درخت بھی کاغذوں کی حد تک ہیں،ساڑھے تین سو چھوٹے ڈیمز کا دعویٰ کیا گیا وہ کہاں گئے۔
مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ کے پی کے میں احتساب کمیشن کو تالا لگا کر کرپٹ لوگوں کو دائیں بائیں کھڑا کرلیا گیا ہے۔
وزیر مملکت کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ایک الزام پر اپنے تمام خاندان کو احتساب کے لیے پیش کیا، دوسروں کو احتساب کے لیکچر دینے والے عمران خان سے سوال کیا جائے تو بُرا مان جاتے ہیں۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں سے جھوٹے وعدے کیے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک ارب درخت بھی کاغذوں کی حد تک ہیں،ساڑھے تین سو چھوٹے ڈیمز کا دعویٰ کیا گیا وہ کہاں گئے۔