اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان نے سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہادر فوجیوں نے عوام اور ملک کے تحفظ کے لئے جانیں قربان کیں ہم اپنے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے اپنے بیان میں کہا کہ سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں ہم اپنے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ بہادر فوجیوں نے عوام اور ملک کے تحفظ کے لئے جانیں قربان کیں۔ (ن غ)
خبرنامہ
دفتر خارجہ کی سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
