خبرنامہ

رانا ثنا اللہ کابیان لاعلمی کی بنیاد پر ہے،مریم

اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ رانا ثناء اللہ صاحب کا فوجی عدالتوں کے قیام پر بیان مکمل لاعلمی کی بنیاد پر ہے،فوجی عدالتوں نے آئین کے مطابق دی گئی ذمہ داریوں کو میسروقت میں بخوبی سرانجام دیا۔پیر کو اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ راناثناء اللہ صاحب کا فوجی عدالتوں کے قیام پر بیان مکمل لاعلمی کی بنیاد پر ہے،فوجی عدالتوں نے آئین کے مطابق دی گئی ذمہ داریوں کو میسر وقت میں بخوبی سرانجام دیا۔۔۔۔(خ م)