خبرنامہ

رواں ما لی سال میں مجموعی ملکی برآمدات میں 2فیصد کمی

-برآمدات کم ہو نے سے لا کھوں مزدور بے روز گار،مشنری کباڑ کا ڈھیر بنتی جا رہی ہے
فیصل آباد(آئی این پی)رواں ما لی سال مجموعی ملکی برآمدات میں 2فیصد کمی برآمدات کم ہو نے سے لا کھوں مزدوردور بے روز گار اور مشنری کباڑ کا ڈھیر بنتی جا رہی ہے تفصیل کے مطا بق گزشتہ مالی سال کے پہلے 10ماہ میں پیٹرولیم گروپ میں13کروڑ ڈا لر کی برآمدات ہو ئیں تھی جو رواں سال 13اضا فے کے 15کروڑ ڈا لر ہو گئی فوڈ گروپ میں گز شتہ ما لی سال 3ارب 37کروڑ ڈا لر کی برآمدات ہو ئیں تھی جو رواں سال 9فیصد کمی کے ساتھ 3ارب 8کروڑ ڈولر رہیں ٹیکسٹا ئل گروپ میں گز شتہ سال 10ارب 40کروڑ ڈالر کی برآمدات ہو ئین تھی جو رواں سال 1فیصد کمی کے ساتھ 10ارب 30رہ گئی مینو فیکچر گروپ میں گز شتہ سال 2ارب 65کروڑ رو پے کی بر آمدات کی گئی تھی جو رواں سال 3فیصد کمی کے ساتھ 3ارب 56کروڑ ڈا لر رہیں متا فرق گرو پ میں گز شتہ سال کے پہلے 10ماہ میں 77کروڑ ڈا لر کی برآمدات ہو ئیں تھی جو رواں سال 8فیصد اضا فے کے سا تھ 83کروڑ ڈالر بڑھ گئی گز شتہ مالی کے پہلے 10ماہ میں میں17ارب کروڑ 31 کروڑ ڈالر تھی جو رواں مالی کے اسی عرصہ میں 2فیصد کمی کے ساتھ 16ارب 92کروڑ ڈالر رہ گئی پاکستان کیبرآمدات ہر سال کم ہو رہی ہیں جبکہ دیگر ہمسا یہ ممالک کی برآمدات ہر سا ل بڑھ رہی ہیں گز شتہ ما لی سال کے پہلے 10ماہ میں ملکی مجموعی برآمدات 17ارببرآمد کندگان کے مطا بق انٹر نیشنل مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ما کیٹ کا حسن ہے مگر حکو مت اپنے کیے ہو ئے وعدے پورے کر نے میں بھی ناکام رہی وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف اپنے وعدے کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے اعلان کردہ 180ارب کے پیکج پر عملدرآمد کروا تے تو آج ملکی برآمدات کم نہ ہو تی بڑھے رہی ہو تی تاجرون بر آمد کندگان ٹیکسٹا ئل سیکٹر سے مختلف تنظیموں نے کہا کہ برآمدات کم ہو نے سے لا کھوں مزدور بے روز گار ہو ئے اور مشنری کباڑ کا ڈھیر بنتی جا رہی ہے ٹیکسٹا ئل سیکٹر سے بیشتر سر ما یہ کاروں نے اپنا سرما یہ اور کار خا نے دیگر ہمسا یہ مما لک میں منتقل کر لیے جس کی وجہ سے ملک بھر میں بے روز گاری کا طوفان آیا ہوا ہے ڈکیتی،چوری اور راہ زنی کی وارداتوں میں اضافے کی وجہ بھی بے روز گاری ہے۔