کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے میئرکراچی وسیم اختر نے ملاقات کی،ملاقات میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔پیر کو گورنر سندھ محمد زبیر سے میئرکراچی وسیم اختر نے ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایاجائے،منصوبوں کی تکمیل سے کراچی کے شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم ہوں گی،کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے،اس کی ترقی ملک کی ترقی ہے۔۔۔۔(خ م)
خبرنامہ
زبیر، وسیم ملاقات: کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کا جائنرہ
