اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے گریڈ 19 کے افسر ڈاکٹر شاہد محمود نے بدھ کو ممبر پلاننگ و ڈیزائن کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ گذشتہ روز سی ڈی اے کے شعبہ ایچ آر ڈی نے ڈاکٹر شاہد محمود کو ڈائریکٹر جنرل (نگران) ورکس سے تبدیل کر کے ممبر پلاننگ و ڈیزائن (نگران) کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے تھے۔
خبرنامہ
سی ڈی اے کے گریڈ 19 کے افسر ڈاکٹر شاہد محمود نے ممبر پلاننگ و ڈیزائن کا چارج سنبھال لیا
