خبرنامہ

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 جنوری کو طلب کرلیا

پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات 26 جنوری کو شام چار بجے طلب کرلیا۔ منگل کو قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی ذیلی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔