اسلام آباد (ملت + آئی این پی) یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کے آغاز میں صدر پاکستان نے پوری پاکستانی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی ، ۔ وزیراعظم نواز شریف‘ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور اعلیٰ عسکری قیادت موجود تھی‘ صدر پاکستان نے اپنے خطاب کے آغاز میں پوری پاکستانی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی اور کشمیریوں کے سے زبردست یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس پختہ عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری بھائیوں کی سیاسی اور اخلاقی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا
خبرنامہ
صدر پاکستان کی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد
