خبرنامہ

عابد شیرعلی کے عمران خان بارے شرمناک الفاظ

عابد شیرعلی کے عمران خان بارے شرمناک الفاظ

لاہور: (ملت آن لائن) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی اپنی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ جذباتی وابستگی اور جوش خطابت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ موصوف جب بھی ٹیلی وژن کیمروں کے سامنے آتے ہیں، اپنے مخالفین کو خوب لتاڑتے ہیں۔ عابد شیر علی نے نواز شریف کو ’مرحب‘ قرار دیدیا تاہم اس بار انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئیٹر پر ایک پوسٹ اپلوڈ کی، جس میں وفاقی وزیر کا عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شیروانی زیب تن کر کے فیسبک میں اپلوڈ کر دیں خان صاحب!.اس بات پہ کوئی شک و شبہ نہیں کہ مستقبل میں بھی فیسبک کہ وزیر اعظم ہیں۔