فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی( آج) ہفتہ کو 2016 ہفتہ دن 11:00بجے 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کا افتتاح کریں گے اس موقع پر منتخب عوامی نمائندے اور فیسکو افسران بھی موجود ہوں گے اس گرڈسٹیشن کو341.211 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے اسے صرف سات ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیاہے حالانکہ اس نوعیت کے گرڈکی تعمیر پر عام طور پر نوماہ سے زائد کا عرصہ درکار ہوتا ہے ۔
خبرنامہ
عابد شیر علی 132 کے وی چناب نگرگرڈسٹیشن کا افتتاح کریں گے
