اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرقانون و انصاف زاہد حامد نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی 28ویں ترمیم پر پارلیمانی جماعتوں کے درمیان وسیع تر اتفاق رائے کی تفصیلات سینیٹ میں بھی پیش کردی۔بدھ کو وزیرقانون و انصاف نے آگاہ کیا کہ ترامیم پر وسیع مفاہمت ہوئی ہے۔انہوں نے بلز میں حکومت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان چار ترامیم پر مفاہمت سے بھی آگاہ کیا۔
خبرنامہ
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی ترمیم پر اتفاق رائے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش
