اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹرین اور پنڈی بھٹیاں ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے حادثے میں جاں بحق افراد کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل جبکہ حادثے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔
خبرنامہ
مریم اورنگزیب کا ٹرین اور پنڈی بھٹیاں ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ کااظہار
