ملت رہورٹ..سینیٹر پرویز رشید کے استعفے سے خالی ہونے والا منصب ایم این ایے مریم اورنگزیب کے سپرد کر دیا گیا ، وہ وزیر مملکت ہوں گی، ان کی والدہ بھی ایم این اے ہیں، مریجم اورنگ زیب اعلی تعلیم ہافتہ ہیں لندن اور پاکستان سے ماسٹرز کی ڈگری حامل ہیں.
خبرنامہ
مریم اورنگزیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات لگا دیا گیا
