اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) ملک میں بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ہوگئی ہے۔ وزارت توانائی پاورڈویژن کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پیر کی صبح ساڑھے 8 بجے بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ جبکہ طلب 21 ہزار 775 میگاواٹ تھی۔ اس طرح سسٹم میں 225 میگاواٹ فاضل ریکارڈ کی گئی۔
خبرنامہ
ملک میں بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ہوگئی
