خبرنامہ

نواز شریف نے ترمیمی بل 2016 پر دستخط کیلئے ایڈوائس صدر کو بھجوا دی

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے آئین کے آرٹیکل 75کے تحت خصوصی اقتصادی علاقہ جات’’ایس ای زیڈ‘‘ (ترمیمی)بل 2016ء پر دستخط کے لئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے ۔یہ بات وزیراعظم ہاوس کی طرف سے پیر کو جاری بیان میں بتائی گئی۔