کراچی:(ملت+آئی این پی)سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان سے کامیابی حاصل ہوئی،تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ملک میں ترقی لانی چاہیے،تمام سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات کا حصہ ہیں۔وہ پیر کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان سے کامیابی حاصل ہوئی،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے لائحہ عمل میں بہتری لانی چاہیے،تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ملک میں ترقی لانای چاہیے،علاقوں کا احترام اور ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے،تمام سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات کمیٹی کاحصہ ہیں۔۔۔۔(خ م)
خبرنامہ
نیشنل ایکشن پلان سے کامیابی حاصل ہوئی: ایاز
