خبرنامہ

وزیراعظم سے جنرل زبیر محمود کی ملاقات

اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا ۔وزیراعظم نے جنر ل زبیر محمود حیات کو ان کی تقرری پر مبادکباد دی۔