خبرنامہ

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بدھ کو وزیراعظم محمد نوازشریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔