اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے ملاقات کی‘ ملاقات میں جہاز رانی و بندرگاہوں کے وزیر میر حاصل بزنجو بھی شریک ہوئے۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے ملاقات کی۔ جہاز رانی و بندرگاہوں کے وزیر میر حاصل خان بزنجو بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ ملاقات میں سیاسی امور اور صوبے کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبرنامہ
وزیراعظم سے ڈاکٹر عبدالمالک کی میر حاصل بزنجو کے ہمراہ ملاقات
